ایک سو پچاس جعلی اصحاب جلد ٣
ایک سو پچاس جعلی اصحاب جس کا مصنف علامہ سید مرتضی عسکری ہے جنہوں نے اس کو چند جلدوں میں تصنیف کیا ہوا ہے اس کتاب کا ترجمہ کئی لوگوں نے کیا ہے جس میں سے ہم اس مترجم کا کتاب پیش کر رہے ہیں جس کا ترجمہ سید قلبی حسین رضوی نے کیا ہے اپ مومنین سے درخواست ہیں کہ اس تمام تر کتب کا اچھی طرح مطالعہ کرے اور اگر کوئی غلطی ہے تو ہمیں کمنٹ کیجئے اور ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیے گا والسلام علیکم ورحمۃ اللہ
The book 150 Fake Companions is written by Allama Syed Murtaza Askari, who has written it in a few volumes. This book has been translated by many people, of which we are presenting the book of this translator, which is translated by Syed Kalbi Hussain. What has Rizvi done? You are a request to the believers to study all these books thoroughly and if there is any mistake, then comment us and remember us in your prayers. Peace be upon you.
