توضیح المسائل سید علی سیستانی
توضیع المسائل یہ وہ کتاب ہے جس میں شیعہ اثنا عشری کے لیے دین اسلام کی تعلیمات اور احکامات بیان کیے گئے ہیں اس میں ہر مجتہد کی اپنی اپنی فتوی موجود ہوتے ہیں ہر مجتہد کی اپنے اپنے مقلدین ہوتے ہیں وہ ان احکامات اور علم مسائل پر غور کر کے عمل کرتے ہیں مجتہد قران اور حدیث سے مسئلے کا استنباط کرتے ہیں پھر وہ اپنے مقلد کے لیے دین اسلام کی احکامات بیان کرتے ہیں اور اس کے اوپر مقلدین عمل کرتے ہیں ہر مجتہد کی اپنی اپنی توضیح المسائل ہوتی ہے
Tawzi al-Masail is a book in which the teachings and orders of Islam are explained for the Shias. In it, each mujtahid has his own fatwas. Each mujtahid has his own role models. Mujtahids infer the problem from the Qur'an and Hadith, then they explain the orders of Islam to their followers, and the followers follow them.
