نماز جعفریہ

Admin
0

 نماز جعفریہ

نماز جعفریہ جدید نیو ایڈیشن ہے جس کے مؤلف کا کا نام سید  اقرار حسین کاظمی اور نظر حسین ظفر ہے یہ کتاب شیعہ اثنا عشری ہر گھر کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے گھر میں اس کتاب کو رکھیں ہر مومن شیعہ کو چاہیے کہ اس کتاب کا مطالعہ کرے اور اپنے بچوں کو اس کتاب کے متعلقہ ترغیب دیں امید کرتا ہوں کہ اپ اس کتاب کا مکمل مطالعہ کریں گے اور ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھے گا والسلام علیکم ورحمت اللہ

Namaz-e-Jafaria is a modern new edition, the author of which is Syed Iqrar Hussain Kazmi and Nazar Hussain Zafar. Study and encourage your children about this book. I hope that you will read this book completely and remember us in your prayers. WASalam-O-Alaikum 

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)