کتاب مقتل مطہر

Admin
0

 کتاب مقتل مطہر


مقتل مطہر یہ کتاب جناب ایت اللہ حضرت علامہ شہید مرتضی مطہری نے لکھا ہے اس کا ترجمہ جناب منیر الحسن جعفری نے کیا ہے اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں مصائب ال رسول ہے تمام تر وہ مصیبتیں جو ال محمد پر ائی ہیں وہ تمام کے تمام اس کتاب میں مجموعی طور پر بیان کیے گئے ہیں امید کرتا ہوں کہ اپ تمام مومنین اس سے استفادہ کریں گے اور اس کا مطالعہ کر کے ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیں گے والسلام علیکم ورحمۃ اللہ
Maktal Mutahar This book was written by Mr. Ayatollah Hazrat Allama Shaheed Murtaza Mutahari and it was translated by Mr. Munir Al Hasan Jafari. All of them are described in this book as a whole. I hope that all of you believers will benefit from it and remember us in your prayers after reading it. WASalam-O-Alaikum.

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)