اصول کافی جلد 3
یہ کتاب اہل تشیع کے سب سے بڑے کتب میں شمار کیا جاتا ہے اس کتاب کو چند جلدوں میں تقسیم کیا گیا ہے اس کتاب کو جناب ثقۃ الاسلام علامہ فہامہ مولانا الشیخ ابو جعفر محمد بن یعقوب قلینی علیہ رحمہ نے لکھا ہے اس کا ترجمہ مفسر قران عالی جناب ادیب اعظم مولانا سید ظفر حسن صاحب قبلہ نقوی بانی منتظم جامعہ کراچی نے کیا ہے اپ تمام مومنین سے اس کتاب کے مطالعے کے بعد دعا کا طلبگار ہے والسلام علیکم ورحمۃ اللہ
This book is considered to be one of the greatest books of the Shiites. This book has been divided into several volumes and this book was written by Mr. Thaqatul-Islam Allama Fahama Maulana Al-Sheikh Abo Jafar Muhammad bin Yaqub Qalini (r.a). Azam Maulana Syed Zafar Hasan Sahib Qibla Naqvi, Founder, Administrator, University of Karachi, What has he done? We asks all the believers to pray after reading this book.
