کتاب فضائل امیر المومنین علیؑ
یہ کتاب ایک ہزار احادیث امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شان میں لکھی گئی ہے جوکہ جناب حجت الاسلام والمسلمین علی رضا صابری یزدی نے لکھا ہے اور اس کا ترجمہ جناب حجت الاسلام والمسلمین سید اشتیاق حسین کاظمی نے کیا ہے اس کتاب کے متعلق کے بعد اپ تمام مومنین سے دعا کا طلبگار ہوں
The Book of Virtues of Amir al-Momineen Ali (A.S.).
This book is written in honor of Ameerul Momineen Ali Ibn Abi Talib (peace be upon him) which was written by Mr. Hujjatul Islam wal Muslimin Ali Raza Sabri Yazdi and it was translated by Mr. Hujjatul Islam wal Muslimin Syed Ishtiaq Hussain Kazmi. After that, I ask all believers to pray
