کتاب مقتل مقرم
یہ کتاب جناب علامہ سید عبدالرزاق المقرم نے لکھا ہے اور اس کا ترجمہ جناب علامہ حسن رضا باقر( فاضل قم) نےکیا ہے یہ کتاب مصائب ال رسول کے اوپر مشتمل ہے اس میں تمام تر مصائب ال محمد لکھے گئے ہیں مومنین سے ملتمس ہیں کہ اس کتاب کا مطالعہ کر کے ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیے السلام علیکم ورحمۃ اللہ
Maqtal e Muqram
This book was written by Mr. Allama Syed Abdul Razzaq Al-Muqaram and it was translated by Mr. Allama Hasan Raza Baqir Fazil Qom). After studying the book, remember us in our prayers, peace and blessings be upon you.
