کتاب تجلیات حکمت
یہ کتاب حضرت امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے مختلف موضوعات پر منتخب کلمات جو ایت اللہ سید اصغر ناظم زادہ قمی صاحب نے لکھا ہے اور اس کتاب کا ترجمہ جناب سید قمر عباس نے کیا ہے اپ تمام مومنین سے گزارش ہے کہ اس کتاب کا مطالعہ کرنے کے بعد بندے حقیر کو بھی دعاؤں میں یاد رکھیں والسلام علیکم ورحمۃ اللہ
Book Manifestations of Wisdom
This book is the selected words of Hazrat Ameerul Momineen Hazrat Ali (a.s) written by Ayatollah Syed Asghar Nazimzadeh Qumi Sahib and this book has been translated by Mr. Syed Qamar Abbas. After doing this, remember me in your prayers, WASalam-O-Alaikum.
