کتاب ام المومنین حضرت بی بی سیدہ خدیجہ کبری
کتاب ام المومنین سید النساء العالمین بی بی سیدہ خدیجہ کبری سلام علیہا کی کتاب علامہ محمد محمدی اشتہاردی صاحب نے لکھا ہے جس کا ترجمہ سید علی شیر نقوی نے کیا ہے اس کتاب میں بی بی سلام اللہ علیہا کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے اپ تمام مومنین سے التجا ہے کہ کتاب کا مطالعہ کرنے کے بعد ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا والسلام علیکم ورحمۃ اللہ
The book Umm al-Momineen Sayyid al-Nisa al-Alamin Bibi Khadijah Kubra, peace be upon her, is written by Allama Muhammad Mohammadi Akhmaddi Sahib, which has been translated by Syed Ali Sher Naqvi. It is requested that after studying the book, we will surely remember it in our prayers. WASalam-O-Alaikum
