فلسفہ غیبت مہدیؑ
یہ کتاب امام زمانہ علیہ السلام کی دعا سے پیدا ہونے والے ثقۃ المحدثین رئیس المتکلمین اقائے حاج علامہ شیخ صدوق علیہ رحمہ نے لکھا ہے جس کا ترجمہ پروفیسر مظہر عباس چوہدری نے کیا ہے اس کتاب کے مطالعےکے بعد اپ تمام مومنین سے دعا کا طلبگار ہوں
Falsafay Mehdi (a.s)
This book was written by Imam al-Zamana (a.s) and it was translated by Prof. Mazhar Abbas Chaudhry. After reading this book, I ask all believers to pray....
