23rd March Pakistan Day

Admin
0

23rd March Pakistan Day


تمام اہل وطن اور معماران مملکت خدادادا کو الصادق لائبریری کے ایڈمن "سید جوہر حسین جعفری" کی طرف سے یوم پاکستان (23 مارچ 1940 قرار داد پاکستان)کی مبارکباد پیش کرتے ہیں. آج کے دن اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے۔ ارض پاک کی ترقی کی نئی منازل متعین کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔



Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)