شبِ لیلۃ القدر رات شب قدر کا عمل ہے
*🌷بســمِ ﷲِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم*🌷
*اعـــــــــمالِ شبِ قـــــدر*
*١٩ 🌕 ٢١ 🌕 ٢٣ 🌕 رمــضان کی شـب*
شبِ قدر کے اعمال دو قسم کے ہیں۔
*١ ۔ اعـــــــــمالِ مشترکہ*
وہ اعمال جو شبِ قدر کی تینوں راتوں میں بجا لائے جاتے ہیں۔
*٢ ۔ اعـــــــــمالِ مخصوصہ*
وہ اعمال جو شب قدر کی ہر ایک رات کیلئے مخصوص ہیں۔
*اعـــــــــمالِ مشترکہ* میں چند امور ہیں۔
*١ ۔ غسل کریں* علامہ مجلسی فرماتے ہیں کہ غروب ِآفتاب کے نزدیک غسل کریں اور نمازِ مغربین اسی غسلِ شبِ قدر کے ساتھ ادا کریں۔
*دو رکعت نماز* بجالائے کہ ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ توحید سات مرتبہ پڑھیں۔
بعداَز نماز سَترمرتبہ اِس ذکر کی تلاوت کرے۔
*اَسۡتَغۡفِرُ اللّٰہۡ وَ اَتُوۡبُ اِلَیۡہِ*
*حضرت رسول اللّٰہ صلیٰ اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلم سے مروی ہے..!* کہ ابھی وہ شخص اپنی جگہ سے بھی نہیں اُٹھے گا کہ اللّٰہ تعالیٰ اس کی سارے گناہ معاف کردے گا۔
*٣ ۔ قرآن کریم* کو کھول کر اپنے سامنے رکھے اور یہ ذکر تلاوت کرے۔
اَللّٰھُمَّ اِنِّیۡٓ اَسۡئََلُکَ بِکِتَابِکَ الۡمُنۡزَلِ وَمَا فِیۡہِ وَفِیۡہِ اسۡمُکَ الۡاَکۡبَرُ وَ اَسۡمَآؤُکَ الۡحُسۡنیٰ وَمَا یَخَافُ وَ یُرۡجیٰٓ اَنۡ تَجۡعَلَنِیۡ مِنۡ عُتَقَآئِکَ مِنَ النَّارِ
اس کے بعد جو حاجت چاہے طلب کرے۔
*٤ ۔ قرآن پاک* کو اپنے سر پر رکھے اور کہے . .
اَللّٰھُمَّ بِحَقِّ ھٰذَا الۡقُراٰنِ وَبِحَقِّ مَنۡ اَرۡسَلۡتَہٗ بِہٖ وَبِحَقِّ کُلِّ مُؤۡمِنٍ مَّدَحۡتَہٗ فِیۡہِ وَبِحَقِّکَ عَلَیۡھِمۡ فَلَآ اَحَدَ اَعۡرَفُ بِحَقِّکَ مِنۡکَ
*بعد میں کہے ١٠ بار*
دس مرتبہ *بِکَ یَٓااَللّٰہُﷻ*
دس مرتبہ *مـُحـَـمـَّدِِﷺ*
دس مرتبہ *بِعَلِیٍّ۴*
دس مرتبہ *بِفَاطِمَةَ۴*
دس مرتبہ *بِالۡحَسَنِ۴*
دس مرتبہ *بِالۡحُسَیۡنِ۴*
دس مرتبہ *بِعَلِیِّ بۡنِ الۡحُسَیۡنِ۴*
دس مرتبہ *بِمُحَمَّدِبۡنِ عَلِیٍّ۴*
دس مرتبہ *بِجَعۡفَرِ بۡنِ مُحَمَّدٍ۴*
دس مرتبہ *بِمُوۡسیٰ بۡنِ جَعۡفَرٍ۴*
دس مرتبہ *بِعَلِیِّ بۡنِ مُوۡسیٰ۴*
دس مرتبہ *بِمُحَمَّدِبۡنِ عَلِیٍّ۴*
دس مرتبہ *بِعَلِیِّ بۡنِ مُحَمَّدٍ۴*
دس مرتبہ *بِالۡحَسَنِ بۡنِ عَلِیٍّ۴*
دس مرتبہ *بِالۡحُجَّةِ الۡقآئِمِ۴*
*٥ ۔ امام حسین علیہ السلام* کی زیارت پڑھیں۔
روایت میں ہے کہ شبِ قدر میں ساتویں آسمان پر عرش کے نزدیک ایک منادی ندا دیتا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ نے ہر اس شخص کے گناہ معاف کردیئے و زیارت امام حسین۴ کے لیے آیا ہے۔
*٦ ۔ شب بیداری کرے* یعنی ان راتوں کو جاگتا رہے۔
روایت میں ہے کہ جو شخص شبِ قدر میں جاگتا رہے تو اس کے گناہ معاف ھو جائیں گے اگرچہ وہ آسمانوں کے ستاروں، پہاڑوں کی جسامت اور دریاؤں کے پانی جتنے ہی ہوں۔
*٧ ۔ سو رکعت نماز* بجا لائے کہ ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد دس مرتبہ سورہ توحید پڑھے۔
*شبِ قدر کی راتوں میں یہ دُعــــــا پــڑھــے 🤲🏻*
اَللّٰھُمَّ اِنِّیۡٓ اَمۡسَیۡتُ لَکَ عَبۡدًا دَاخِرًالَّآ اَمۡلِکُ لِنَفۡسِیۡ نَفۡعًا وَّلَا ضَرًّا وَلَآ اَصۡرِفُ عَنۡھَا سُوۡٓءًا اَشۡھَدُ بِذَالِکَ عَلٰی نَفۡسِیۡ وَاَعۡتَرِفُ لَکَ بِضَعۡفِ قُوَّتِیۡ وَقِلَّةِحِیۡلَتِیۡ فَصَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّاَنۡجِزۡلِیۡ مَا وَعَدۡتَّنِیۡ وَجَمِیۡعَ الۡمُوۡمِنِیۡنَ وَالۡمُوۡمِنَاتِ مِنَ الۡمَغۡفِرَةِ فِیۡ ھٰذِہِ اللَّیۡلَةِ وَ اَتۡمِمۡ عَلَیَّ مَآ اَتَیۡتَنِیۡ فَاِنِّیۡ عَبۡدُکَ الۡمِسۡکِیۡنُ الۡمُسۡتَکِیۡنُ الضَّعِیۡفُ الۡفَقِیۡرُ الۡمَھِیۡنُ اَللّٰھُمَّ لَا تَجۡعَلۡنِیۡ نَاسِیًالِّذِکۡرِکَ فِیۡمآ اَوۡ لَیۡتَنِیۡ وَلَا غَافِلًا لِّاِحسَانِکَ فِیۡمآ اَعۡطَیۡتَنِیۡ وَلَآ اٰیِسًامِّنۡ اِجَابَتِکَ وَاِنۡ اَبۡطَاَتۡ عنِّیِ فِیۡ سَرّآءَ اَوۡ ضَرَّآءَ اَوۡ شِدَّةٍ اَوۡ رَخَآءٍ اَوۡ عَافِیَةٍ اَوۡ بَلَاءٍ اَوۡ بُؤۡسٍ اَوۡ نَعۡمَآءَ اِنَّکَ سَمِیۡعُ الدُّعَاءِ
*علامہ مجلسیؒ فرماتے ہیں . .* کہ ان راتوں کا بہترین عمل یہ ہے کہ اپنی بخشش کی دعا کرے، اپنے اور اپنے والدین، اقرباء اور زندہ اور مردہ مومنوں کیلئے دُنیا اور آخرت کے مطالب کے لئے دُعا مانگے۔
نیز جس قدر ممکن ہو مـُحـَـمـَّدﷺ وآل مـُحـَـمـَّدﷺ پر درود و سلام بھیجے۔
اور بعض روایتوں میں ہے کہ شبِ قدر کی تینوں راتوں میں دُعاءِجوشن کبیر کی تلاوت کریں۔
*اعـــــــــمالِ مخصوصہ* جو شب قدر کی راتوں کیلئے خاص ہیں۔
انیس رمضان کی رات یہ شب قدرکی راتوں میں سے پہلی رات ہے۔
شب قدر ایسی عظیم رات ہے کہ عام راتیں اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتیں۔
کیونکہ اس رات کا عمل ہزارمہینوں کے عمل سے بہتر ہے۔
اسی رات تقدیر بنتی ہے اور روح جو کہ تمام ملائکہ سے افضل ہے، فرشتوں کے ہمراہ زمین پر نازل ہوتا ہے۔
یہ ملائکہ صاحب العصر والزمان حضرت حجّتُ قائم آلِ مـُحـَـمـَّد عجلّ اللّٰه تعالیٰ فرجہ کی خدمت میں حاضر ہوتے ہیں اور ہر کسی کے مقدر میں جو کچھ بھی ہوتا ہے اس کی تفصیل حضرت کی خدمت میں پیش کرتے ہیں۔
*(١٩) انیس رمضان کی رات* کے چند ایک اعمال ہیں۔
*١ ۔ سو مرتبہ* اس ذکر کو پڑھے۔
*اَسۡتَغۡفِرُ اللّٰہ رَبِّیۡ وَ اَتُوۡبُ اِلَیۡہِ*
*٢ ۔ مولائے کائنات امیر المومنین علی۴ ابنِ ابی طالب (؏)* کے قاتلین پر لعنت بھیجے۔
*اَللّٰھُمَّ الۡعَنۡ قَتَلَةَ اَمِییۡرِ الۡمُوۡمِنِیۡنَ*
*٤ ۔ یہ دُعــــــا پــڑھــے 🤲🏻*
اَللّٰھُمَّ اجۡعَلۡ فِیۡمَا تَقۡضِیۡ وَتُقَدِّرُ مِنَ الۡاَمۡرِ الۡمَحۡتُوۡمِ وَ فِیۡمَا تَفۡرُقُ مِنَ الۡاَمۡرِ الۡحَکِیۡمِ فِیۡ لَیۡلَةِ الۡقَدۡرِ وَ فَی الۡقَضَآءِالَّذِیۡ لَا یُرَدُّ وَ لَا یُبَدَّلُ اَنۡ تَکۡتُبَنِیۡ مِنۡ حُجَّاجِ بَیۡتِکَ الۡحَرَامِ الۡمَبۡرُوۡرِحَجُّھُمُ الۡمَشۡکُوۡرِ سَعۡیُھُمُ الۡمَغۡفُوۡرِ ذُنُوۡبُھُمُ المُکَفَّرِ عَنۡھُمۡ سَیِّئَاتُھُمۡ وَاجۡعَلۡ فِیۡمَا تَقۡضِیۡ وَتُقَدِّرُ اَنۡ تُطِیۡلُ عُمۡرِیۡ وَتُوَسِّعَ عَلَیَّ فِیۡ رِزۡقِیۡ وَتَفۡعَلَ کَذَا وَ کَذَا
*کَذَا وَ کَذَا کی جگہ اپنی حاجات کا نام لیں*
*(٢١) اکیسویں رمضان کی رات* اس رات کی فضیلت انیسویں رمضان کی رات سے زیادہ ہے۔
لہٰذا انیسویں رات کے جو اعمال مشترکہ ہیں وہ اس رات میں بھی بجا لائے۔
*١ ۔ غسل*
*٢۔ شب بیداری*
*٣ ۔ زیارت*
*٤ ۔ سورہ حمد کے بعد سات مرتبہ سورہ اخلاص* والی نماز دو رکعت پڑھیں۔
*٥ ۔ قرآن کو سر پر* رکھنے والا عمل
*٦ ۔ سو رکعت نماز*
*٧ ۔ دعاءِجوشن کبیر*
*(٢٣) تئیسویں شب*
*حضرت امام جعفر الصادق علیہ السلام سے منقول ہے..!* کہ جو سورہ عنکبوت و سورہ رُوم اس شب پڑھے وہ اہل بہشت سے ہے۔
*٢ ۔ سورہ حٰم وسورہ دخان* پڑھے۔
*٣ ۔ ایک ہزار مرتبہ سورہ قدر* پڑھے۔
*٤ ۔ دعائے ظہورِامام زمانہ (؏)* پڑھے۔
*٥ ۔ زیارت امامِ حسین (؏)* پڑھے۔
*یہ دُعــــــا پــڑھــے 🤲🏻*
اَللّٰھُمَ امۡدُدلِیۡ فِیۡ عُمۡرِیۡ وَ اَوۡسِعۡ لِیۡ فِیۡ رِزۡقِیۡ وَاَصِحَّ لِیۡ جِسۡمِیۡ وَبَلِّغۡنِیۡیٓ وَاِنۡ کُنۡتُ مِنَ الۡاشۡقِیَآءِ فَامۡحُنِیۡ مِنَ الۡاشۡقِیَآءِ وَاکۡتُبۡنِیۡ مِنَ السُّعَدَآءِ فَاِنَّکَ قُلۡتُ فِیۡ کِتَابِکَ الۡمُنۡزَلِ عَلٰی نَبِیِّکَ الۡمُرۡسَلِ صَلَوَاتُکَ عَلَیۡہِ وَآلِہٖ یَمۡحُو اللّٰہُ مَا یَشَآءُ وَیُثۡبِتُ وَ عِنۡدَہٗٓ اُمُّ الۡکِتَابِ
*یہ دُعــــــا پــڑھــے 🤲🏻*
اللّٰھُمَّ اجۡعَلۡنِیۡ مِنۡ اَوۡفَرِ عِبَادِکَ نَصِیۡبًا مِّنۡ کُلِّ خَیۡرًا اَنۡزَلۡتَہٗ فِیۡ ھٰذِہِ اللَّیۡلَةِ وَاَنۡتَ مُنۡزِلُہٗ مِنۡ نُوۡرِ تَہۡدِی بِہٖ اَوۡ رَحۡمَةٍ تَنۡشُرُھَا اَوۡ رِزۡقٍ تَقۡسِمُہٗ اَوۡبَلَآءٍ تَدۡفَعُہٗ اَوۡ ضُرٍّ تُکۡشِفُہٗ وَاکۡتُبۡ لِیۡ مَا کَتَبۡتَ لِاَوۡلِیَآءَکَ الصَّالِحیۡنَ الَّذِیۡنَ اسۡتَوۡجَبُوۡا مِنۡکَ الثَّوَابَ وَاَمِنُوۡا بِرِضَاکَ عَنۡھُمۡ مِنۡکَ الۡعِقَابِ یَاکَرِیۡمُ یَاکَرِیۡمُ اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَدٍ وَآلِ مُحَمَدٍوَافۡعَلۡ بِیۡ ذَالِکَ بِرَحۡمَتِکَ یَا اَرۡحَمَ الرَّاحِمِیۡنَ.
*یہ دُعــــــا پــڑھــے 🤲🏻*
یَا رَبِّ لَیۡلَةَ الۡقَدۡرِ وَ جَاعِلَھَا خَیۡرًا مِّنۡ اَلۡفِ شَھۡرٍ وَّرَبَّ الَّیۡلِ وَالنَّھَارِ وَالۡجِبَالِ وَالۡبِحَارِ وَالظُّلَمِ وَالۡاَنۡوَارِ وَالۡاَرۡضِ وَالسَّمَآءِ یَا بَارِئُ یَا مُصَوِّرُ یَا حَنَّانُ یَآ مَنَّانُ یَآ اللّٰہُ یَآ رَحۡمٰنُ یَآ اللّٰہُ یَآ قَیُّوۡمُ یَآ اللّٰہُ یَآ بَدِیۡعُ یَآ اللّٰہُ یَآ اللّٰہُ یَآ اللّٰہُ لَکَ الۡاَسۡمآءُ الۡحُسۡنیٰ وَالۡاَمۡثَالُ الۡعُلۡیَا وَالْکِبۡرِیآءُ وَالۡاٰلَآءُ اَسۡئَلُکَ اَنۡ تُصَلِّیَ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ وَّاَنۡ تَجۡعَلَ اسۡمِیۡ فِیۡ ھٰذِہِ اللَّیۡلَةِ فِی السُّعدَآءِ وَ رُوۡحٖی مَعَ الشُّھَدَآءِ وَ اِحۡسَانِیۡ فِیۡ عِلِّیِّنَ وَ اِسَآئَتِیۡ مَغۡفُوۡرَةً وَّ اَنۡ تَھَبَ لِیۡ یَقِیۡنًا تُبَاشِرُ بِہٖ قَلۡبِیۡ وَ اِیۡمَاناً یُّذھِبُ الشَّکَّ عَنِّیۡ وَتُرۡضِیَنِیۡ بِمَا قَسَمۡتَ لِیۡ وَاٰتِنَا فِی الدُّنۡیَا حَسَنَةً وَّ فِی الۡاَخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ الۡحَرِیۡقِ وَارۡزُقْنِیۡ فِیۡھَا ذِکۡرَکَ وَشُکۡرَکَ وَالرَّغۡبَةَ اِلَیۡکَ وَالۡاِنَابَةَ وَالتَّوۡبَةَ وَالتَّوۡفِیۡقَ لِمَا وَفَّقۡتَ لَہٗ مُحَمَّدًا وَّآلِ مُحَمَّدًا عَلَیۡھِمُ السَّلَامُ
جو شخص اس رات بیداری کرے گا اور سو رکعت نماز ادا کرے گا
اللّٰہ تعالیٰ اس کی روزی کشادہ کرے گا۔
دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے گا، گھر کے نیچے دبنے٬ لقمہ گلے میں پھنسنے اور جانوروں کے پھاڑ کھانے سے محفوظ رکھے گا۔
ان راتوں کو اپنی ہر جائز حاجات کی برآوری کے لیے اللّٰہﷻ کے حضور گڑ گڑا کر دعا مانگیں انشاء اللہ پوری ہوں گی۔