🎊یہ تو اک رسمِ جہاں ہے جو ادا ہوتی ہے🎂
🌟ورنہ سورج کی کہاں سالگرہ ہوتی ہے🌻
🎊19 اپریل 1939ء یوم ولادت باسعادت🎊
ولی امر مسلمین و مستضعفین جھان ❣️"حضرت آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (دامت برکاته العالی)"🌻
💐تمام پیروان ولایت و امامت کو بہت بہت مبارک ہو💐
