شکاری کتے خرگوش کا پیچھا کرتے ہوۓ جب اسے نہیں پکڑ پاتے۔ تو اس سے پوچھتے ہے، تمہاری ٹانگیں چھوٹی ہیں اور ہماری لمبی پھر بھی ہم تمہیں کیوں نہیں پکڑ سکتے؟
خرگوش شکاری کتوں کو جواب دیتا ہے۔
"کیونکہ میں اپنے لیے بھاگ رہا ہوں اور تم کسی اور کے لیے بھاگ رہے ہو ..."
پوائنٹ: اگر اپنے حقوق حاصل کرنے کی لیے خرگوش نہیں بن سکتے ہو تو دوسروں کیلئے کتا بھی نہ بنو.
