الفراق اشد من الموت | جدائی موت سے زیادہ سخت ہے

Admin
0

الفراق اشد من الموت 

حضرت امام علی بن ابی طالب (ع) سے پوچھا گیا کہ کیا موت سے بھی بدتر کوئی چیز ہے؟ فرمایا: ہاں عزیزوں سے جدائی موت سے بھی بدتر ہے۔

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)