ہدایۃ و نحو

Admin
0

ہدایۃ و نحو



 ہدایۃ و نحو وہ کتاب ہے جس سے طلباء دینی طلباء عربی کا زبان سیکھ سکتے ہیں اور یہی فائدہ مند چیز ہے اگر دینی طلاب اس کو استعمال کرتے ہیں تو کیوں نہ اور سٹوڈنٹ بھی اس عربی کو سیکھنے کے لیے یہی کتاب اپنے لیے پرووائڈ کریں کیا کسی نے ابھی تک سوچا ہے کہ یہی کتاب جو ہماری عربی کو سیکھنے میں ہمیں مدد دے گی اس کا نام ہے ہدایۃ النحو یہی کتاب ہمارے دینی مدارس میں پڑھایا جاتا ہے ہماری دینی مدارس میں انہی کتابوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے اگر ایک لحاظ سے دیکھا جائے تو عربی کی لغت مکمل طور پر اس میں چھپی ہوئی ہے ہر سٹوڈنٹ کو چاہیے کہ اس کتاب کا مطالعہ کرے اور عربی کے کچھ نئے مطالبات اور نئے نکات سیکھ لے چونکہ زمانے کا تقاضہ یہی ہے کہ جہاں بھی جائیں تو اپ کو اپنے لحاظ سے اوروں کے مقابلے میں ان کا زبان سیکھنا ہوگا چونکہ  "مولا علی علیہ السلام کا فرمان مبارک بھی ہے کہ اپ تب تک دوسروں کے شر سے محفوظ نہیں رہ سکتے جب تک اپ نے ان کا زبان نہیں سیکھا"  پس ہمیں پتہ چلتا ہے کہ کسی زبان کا سیکھنا کتنا ضروری ہے ہمارے لیے لوگ یہ جان لیں کہ مولا نے یہ فرمان کیا ہے تو اس فرمان کے مطابق ہم نے چلنا ہے اگر انسان چاہے تو دوسروں کی شر سے محفوظ ہو ان کی شرارت سے محفوظ ہو ان کی وحیت سے محفوظ ہو یعنی دوسرے لوگوں کی فتنوں سے محفوظ رہنا چاہتے ہوں تو ان کا زبان فرض ہے پس ہمیں چاہیے کہ ہم مولا علی علیہ السلام کے اس فرمان کے مطابق چلے اور عربی زبان کا مطالعہ کرے بالخصوص ہدایۃ و نحو کتاب کا مطالعہ کرے ہدایۃ و نحو کا پی ڈی ایف ہم نے اپ کو نیچے لنک میں دے دیا ہے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اپ ذرا جا کے چیک کر لیں جی سلام علیکم ورحمۃ اللہ

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)