یسرنا القرآن

Admin
0

یسرنا القرآن 



یسرنا القران وہ کتاب ہے جس میں مسلمان بچوں کے لیے بنیادی تجوید کے اور تجوید القران کے بنیادی قاعدے سکھائے جاتے ہیں یہ کتاب ایک بڑی اہمیت کا حامل کتاب ہے اس کتاب کا رکھنا ہر گھر ہر فرد کے ساتھ ضروری ہے کیونکہ اگر ہمارا قران صحیح ہوگا تو ہماری نماز بھی صحیح ہوگی اگر ہمارا قران غلط ہوگا تو ہمارے نماز میں بھی خلل ہوگا اس لیے چاہیے کہ ہر بندہ ہر مومن ہر مسلمان اس کتاب کا مطالعہ کرے اور تجوید کی بنیادی قاعدوں سے اپنے اپ کو باخبر کرے ہر مسلمان پر فرض ہے کہ وہ عربی کا لب و لہجہ صحیح طریقے سے سیکھ لے کیونکہ اگر عربی ہماری صحیح نہیں ہوگی تو شاید ہمارا نماز بھی صحیح نہیں ہوگا ہمارے لیے یعنی مسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ تجوید کے بنیادی قاعدے سیکھے اسی واسطے ہم نے اپ کو نیچے یسرنا القران کا لنک دیا ہوا ہے اس کتاب کا مطالعہ کریے اور ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیں والسلام علیکم 

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)