کتاب رسول خدا ﷺ
یہ کتاب "مجلس مصنفین ادارے دراہ حق" نے تحریر کیا ہے اس کتاب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی کے اوپر تمام معلومات حاصل کی جا سکتی ہے اس کا ترجمہ "نور اسلام" نے کیا ہے امید کرتا ہوں کہ اپ تمام مومنین اس کتاب کے مطالعے کے بعد ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں گے۔ والسلام علیکم ورحمۃ اللہ.
The book of the pessenger of Allah
This book has been written by "Majlis Al-Akhbars Darah Haq Institution" In this book you can get all the information about the life of Rasoolullah Sallallahu Alaihi Wasallam. It has been translated by "Noor Islam" I hope that you all Believers will also remember us in their prayers after reading this. WASalam-O-Alaikum.
