کتاب احسن المقال جلد 1
اس کتاب کو جناب ثقۃ المحدثین آقائی شیخ عباس قمیؒ نے لکھا ہے اس کتاب کو دو جلدوں میں تقسیم کیا گیا ہے یہ کتاب سیرت معصومین علیہم السلام پر لکھا گیا ہے اس کتاب کا ترجمہ جناب مولانا سید صفدر حسین نجفی نے کیا ہے اپ تمام مومنین سے اس کتاب کے مطالعے کے بعد دعا کا طلبگار ہوں
Book Ahsan Al-Maqal
This book is written by Mr. Thaqat al-Muhaddeen Mr. Sheikh Abbas Qumi, this book is divided into two volumes, this book is written on the biography of the innocents, and this book is translated by Mr. Maulana Syed Safdar Hussain Najafi. After reading this book, I am asking for prayer.
