We regret the martyrdom of the Iranian president

Admin
0

  اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن


محبوب ترین صدر جمہوری اسلامی ایران آیت اللہ ابراھیم رئیسی رحمہ اللہ علیہ اور ان کے رفقاء کی عظیم شھادت کی مناسبت سے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف، رہبر ولی امر مسلمین جہاں، ملت اسلامی جمہوریہ ایران اور تمام مسلمانان عالم کی خدمت میں تعزیت اور تسلیت عرض کرتے ہیں۔ خدا شھداے خدمت مستضعفین جہاں کو شھداے کربلا کے ساتھ محشور فرمائے🤲🏻

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)